مقبرہ ربیع بن خثیم
ربیع بن خثیم کا مقبرہ (فارسی میں: آرامگاه خواجه ربیع) ایک تاریخی مقبرہ ہے۔ جو مشہد، ایران میں واقع ہے۔ تدفین کو ربیع بن خثیم سے منسوب کیا جاتا ہے جو ابتدائی تابعین میں سے ایک اور علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے اصحاب میں سے تھے۔ یہ مقبرہ ایران کی قومی یادگاروں کی فہرست میں 412 ویں نمبر پر ہے۔ [1]
مقبرہ ربیع بن خثیم | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°20′32″N 59°37′46″E / 36.3422125°N 59.6295133°E |
مذہبی انتساب | شیعہ اثنا عشریہ |
صوبہ | صوبہ خراسان رضوی |
ملک | ایران |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مقبرہ |
طرز تعمیر | صفوی سلطنت |
سنہ تکمیل | 16th century |
گنبد کی اونچائی (خارجی) | 18m[1] |
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "آرامگاه خواجه ربیع مشهد؛ بنایی به قدمت صفویه"۔ سفرمارکت (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2023