مقبرہ زکریا بن یہویدع
زکریاہ کا مقبرہ یروشلم میں ایک قدیم پتھر کی یادگار ہے۔ جسے یہودی روایت میں زکریا بن یہویدع کا مقبرہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ مقبرہ ابی سلوم سے چند میٹر کے فاصلے پر ہے اور مقبرہ بنی حزیر سے ملحق ہے۔ [1] [2]
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر مقبرہ زکریا بن یہویدع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ 2 Chronicles 24:20-21
- ↑ Samuel Rocca, Herod's Judaea, (2008), page 365