مقبرہ عبد اللہ بن علی زین العابدین
عبد اللہ بن علی زین العابدین کا مقبرہ (عربی: مقام عبد اللہ ابن علی زین العابدین) حسین ابن علی کے پوتے عبد اللہ ابن علی زین العابدین کے لیے وقف ایک مقبرہ ہے۔ یہ مقبرہ مصر کے شہر اسکندریہ میں فواد اسٹریٹ کے پہلو میں واقع ہے۔ یہ یعقوب بن عبدالرحمن ابن محمد کے مزار کے سامنے واقع ہے۔ [1].[2] [1]
مقام عبد الله بن علي زين العابدين | |
عبداللہ ابن علی زین العابدین کے مزار کا دروازہ | |
مقام | مصر |
---|---|
قسم | اسلامی |
نگار خانہ
ترمیم-
مزار کے داخلی دروازے کے بارے میں معلومات
-
مزار کے داخلی دروازے کے بارے میں معلومات
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "جاء هاربًا من نار الفتنة.. هُنا يرقد حفيد الحسين منذ أكثر من ألف عام - صور"۔ بوابة الأهرام۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-26
- ↑ "أضرحة آل البيت المجهولة بالإسكندرية تحت الترميم والصوفية: أغلقناها خوفاً من هدمها (صور)"۔ بوابة الفجر۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-27