قثم بن عباس کا مقام سمر قند میں گیارہویں اور پندرہویں صدی میں ایک تعمیراتی یادگار ہے۔ یہ مقام ایک مسجد ، مقبرہ اور مختلف ادوار میں تعمیر کردہ ایک مزار پر مشتمل ہے۔ جو قثم ابن عباس کے مقبرے کے ارد گرد تعمیر کیا گیا تھا۔قثم بن عباس ، عبد اللہ بن عباس کے بھائی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی تھے۔ [1] [2]

مقبرہ قثم بن عباس
مقبرہ قثم بن عباس کا اندرونی منظر
عمومی معلومات
معماری طرزوسطی ایشیائی فن تعمیر
متناسقات39°39′47″N 66°59′18″E / 39.66300°N 66.98823°E / 39.66300; 66.98823
تکنیکی تفصیلات
موادپکی اینٹ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Qulmatov Sh, Berdimurodov A۔ Samarqand yodgorliklari۔ Самарканд: Икмом Бухорий халкаро маркази, 2017۔ صفحہ: 44۔ ISBN 978-9943-4783-8-1 
  2. "Ансамбль мавзолеев Шахи-Зинда в Самарканде"۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2023