مقدادیہ (عربی میں مقدادية ) عراق کا ایک شہر ہے۔ یہ بغداد سے اسی کلومیٹر اور بعقوبہ سے تیس کلومیٹر دور صوبہ دیالی میں واقع ہے۔