مقدوس خان
(مقدس خان سے رجوع مکرر)
شازیہ مقدوس خان ( پیدائش:۔ 4 جنوری 1981ء گوجرانوالہ ، پنجاب) سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ جو پاکستان کی طرف سے ایک ٹیسٹ کرکٹ اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ [1]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | شازیہ مقدوس خان | |||||||||||||||||||||
پیدائش | گوجرانوالہ, پاکستان | 4 جنوری 1981|||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||
واحد ٹیسٹ (کیپ 6) | 17 اپریل 1998 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 22) | 11 اپریل 1998 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 15 اپریل 1998 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricketArchive، 14 دسمبر 2021ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "مقدس خان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013