مقدس ہفتہ
ایسٹر سے پہلے کے سات دن مقدس ہفتہ (، یونانی:Ἁγία καὶ Μεγάλη Ἑβδομάς) کہلاتا ہے۔ اِن دنوں کی کیفیات کچھ یوں ہیں:
- اتوار
یروشلم میں شاہانہ داخلہ۔ لوگوں کی کھجور کی ڈالیاں لے کر یسوع کا استقبال۔ اسی وجہ سے اسے کھجور کا اتوار بھی کہتے ہیں۔[1][2][3][4]
- پیر
انجیر کے درخت پر لعنت اور ہیکل کی دوسری مرتبہ صفائی۔[5][6][7]
- منگل
مباحثہِ عظیم۔ سردار کاہنوں کا یسوع کے اختیار پر اعتراض۔[8][9][10]
- بُدھ
یومِ اعتکاف۔ خلوت کا دن۔ کوائٹ ڈے۔[11]
- جمعرات
عشائے ربانی مقرر کرنا۔[12][13]
- مُبارک جُمعہ
مقدمہ۔ صلیب دیا جانا۔ موت اور دفن کیا جانا۔[14][15]
- سنیچر
قبر پر پہرہ۔[16]
- اتوار
حوالہ جات
ترمیم- ↑ متی باب 21 آیت 4 تا 9
- ↑ مرقس باب 11 آیت 7 تا 10
- ↑ لوقا باب 19 آیت 35 تا 38
- ↑ یوحنا باب 12 آیت 12 تا 18
- ↑ متی باب 21 آیت 12 تا 22
- ↑ مرقس باب 11 آیت 12 تا 18
- ↑ لوقا باب 19 آیت 45 تا 48
- ↑ متی باب 21 آیت 23 اور باب 22 آیت 15 تا 32
- ↑ مرقس باب 12 آیت 13 تا 27
- ↑ لوقا باب 20 آیت 20 تا 40
- ↑ یوحنا باب 12 آیت 37
- ↑ متی باب 26 آیت 20 تا 29
- ↑ مرقس باب 14 آیت 17 تا 24
- ↑ متی باب 26 آیت 57 سے لے کر باب 27 آیت 1 تا 27 تک
- ↑ مرقس باب 14 آیت 53 سے لے کر باب 15 آیت 47 تک
- ↑ متی باب 27 آیت 62 تا 66
- ↑ متی باب 28 آیت 1 تا 10
- ↑ مرقس باب 16 آیت 1 تا 8
- ↑ لوقا باب 22 آیت 1 تا 10
- ↑ یوحنا باب 20 آیت 1 تا 18