مقدمہ ابن صلاح فی علوم الحدیث
مقدمہ ابن صلاح فی علوم الحدیث:اصطلاح حدیث پر ایک مستند کتاب ہے
Sample of older Arabic text | |
مصنف | ابن الصلاح |
---|---|
اصل عنوان | Muqaddimah ibn al-Ṣalāḥ |
مترجم | Dr. Eerik Dickinson |
ملک | شام |
زبان | عربی |
سلسلہ | Great Books of Islamic Civilization |
موضوع | علم حدیث, اصطلاحات حدیث and اسماء الرجال |
ناشر | Garnet Publishing Limited |
تاریخ اشاعت | 1236 CE/634 AH |
تاریخ اشاعت انگریری | 2010 |
صفحات | 356 |
مصنف
ترمیمآپ کا اسمِ گرامی عثمان، لقب تقی الدین اور کنیت ابو عمرو ہے۔(متوفى: 643ھ)
نسب
ترمیمسلسلۂ نسب اس طرح ہے: أبو عمرو تقي الدین عثمان بن عبد الرحمان بن عثمان بن موسی الکردي الشہر زوري الشرخاني آپ کے والدِ محترم عبد الرحمان کا لقب چونکہ صلاح الدین تھا اس لئے ان کی طرف انتساب کے پیشِ نظر آپ ابن الصلاح کے نام سے علمی دنیا میں معروف ہیں
خوبیاں
ترمیم- علوم حدیث پر ایک معتبر کتاب
- علم حدیث کی اصطلاحات کا مجموعہ
- بہت سی علوم حدیث کی کتابوں کا نچوڑ
شروحات
ترمیم- التقييد والايضاح لما اطلق واغلق من كتاب ابن الصلاح:(حافظ العراقی)
- النكت على كتاب ابن الصلاح:(حافظ ابن حجرعسقلانی)
- الفيۃ الحديث:( سيوطی، نظم میں مقدمہ ابن الصلاح لکھی)
- الفيہ الحافظ العراقی
- الشذى الفياح من علوم ابن الصلاح:ابناسي (ت 803ھ) [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مقدمہ ابن الصلاح مؤلف: عثمان بن عبد الرحمن، ابوعمرو، تقي الدين المعروف ابن الصلاح ،ناشر:دار الفكر المعاصر - بيروت