ابن الصلاح
ابن الصلاح یا ابو الفتوح نجم الدین احمد بن محمد (پیدائش: 1181ء— وفات: 20 اگست 1245ء) کے نام سے مشہور ہیں۔
شیخ الاسلام | |
---|---|
ابن الصلاح | |
(عربی میں: عُثمان بن عبد الرحمٰن بن عُثمان بن مُوسى الکُردي الشهرزوري الموصلي الشافعي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1181[1][2][3] شہرزور |
وفات | 20 اگست 1245 (63–64 سال) دمشق |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن عساکر، ابن قدامہ |
پیشہ | محدث، فقیہ، معلم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی، کردی زبان |
کارہائے نمایاں | مقدمہ ابن صلاح فی علوم الحدیث |
درستی - ترمیم ![]() |
سوانح ترمیم
ابن ابی اصیبعہ ”عیون الانباء“ میں ان کے بارے میں لکھتے ہیں : ”وہ عجمی تھے اور ہمذان میں پیدا ہوئے تھے، بغداد میں رہے اور پھر دمشق منتقل ہو گئے اور وہیں پر 548 ہجری کو وفات پائی“، ابن ابی اصیبعہ یہ بھی کہتے ہین کہ وہ حکمی اور طبی علوم کے ماہر تھے اور ان کی تصانیف میں “مقالہ فی الشکل الرابع من اشکال القیاس الحملی” اور “الفوز الاصغر فی الحکمہ” قابلِ ذکر ہیں۔ لیڈن یونیورسٹی میں ابن الصلاح کے پانچ مخطوط صفحات محفوظ ہیں جن میں ہندسی امور کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔
وفات ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hh9jrj — بنام: Ibn al-Salah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb145403216 — بنام: ʿUṯmān ibn ʿAbd al-Raḥmān Ibn al-Ṣalāḥ al-Šahrazūrī — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ General Diamond Catalogue ID: https://opac.diamond-ils.org/agent/4218 — بنام: ʿUṯmān ibn ʿAbd al-Raḥmān Ibn al-Ṣalāḥ