شازیہ مقدوس خان ( پیدائش:۔ 4 جنوری 1981ء گوجرانوالہ ، پنجاب) سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ جو پاکستان کی طرف سے ایک ٹیسٹ کرکٹ اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ [1]

شازیہ مقدوس خان
ذاتی معلومات
مکمل نامشازیہ مقدوس خان
پیدائش (1981-01-04) 4 جنوری 1981 (age 43)
گوجرانوالہ, پاکستان
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 6)17 اپریل 1998  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 22)11 اپریل 1998  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ15 اپریل 1998  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 3
رنز بنائے 11 1
بیٹنگ اوسط 1.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 11* 1
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: CricketArchive، 14 دسمبر 2021ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "مقدس خان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013