مُقَّربَ فرشتہ وہ فرشتہ جسے خدا کا قرب حاصل ہو۔ بائبل میں یہ لقب صرف میکائیل فرشتے کو دیا گیا ہے۔،[1]جبرائیل کے متعلق لکھا ہے کہ وہ خدا کے حضور کھڑا رہتا ہے۔[2] اسی لیے وہ بھی مقرب فرشتہ ہے۔ اسلام میں چار مقرب فرشتے کے نام جبرائیل[3][4] میکائیل،[5]اسرافیل[6] اور عزرائیل[7] ہیں۔