میکائیل
میکائیل (کون خدان کی مانند ہے) ایک مقرب فرشتہ ہے۔
اسلام میںترميم
ان کے ذمے پانی برسانے اور خدا کی مخلوق کو روزی پہنچانے کا کام مقرر ہے۔[1]
بائبل میںترميم
مقرب فرشتہ میکائیل، خانقاہ مقدسہ کیتھرین، مصر۔
یہ وہ فرشتہ ہے جس کی خاص ذمہ داری یہودی قوم کی دیکھ بھال اور حمایت تھی۔[2] اس نے شیطان سے موسیٰ نبی کی لاش سے متعلق بحث و تکرار کی تھی۔[3] یہی وہ فرشتہ ہے جو بیابان میں موسیٰ نبی سے ہمکلام ہوا تھا۔[4] مکاشفہ کی کتاب میں ذکر ہے کہ میکائیل نے دوسرے فرشتوں کے ساتھ ابلیس (اژدہا) اور اُس کے فرشتوں سے جنگ لڑی۔[5]
حوالہ جاتترميم
- ↑ Richard Webster Michael: Communicating with the Archangel for Guidance & Protection Llewellyn Worldwide 2012 آئی ایس بی این 978-0-738-71716-6
- ↑ دانی ایل 12:1
- ↑ یہوداہ 9
- ↑ اعمال 7:38
- ↑ مکاشفہ 16:7