مکروہ (فقہی اصطلاح)

(مكروہ سے رجوع مکرر)

شریعت اسلامی کی اصطلاح میں مکروہ وہ شے یا فعل ہے جس کی ممانعت کسی عارضہ کی وجہ سے ہو اسے ترک کرنا باعث ثواب اور کرنے پر خوف عذاب ہے اس کا منکر کافر نہیں ہوتا۔[1]

اقسام

ترمیم

اس کی دو قسمیں ہیں:

  1. مکروہ تحریمی
  2. مکروہ تنزیہی

حوالہ جات

ترمیم
  1. معجم اصطلاحات،سید ریاض حسین شاہ،صفحہ 242،ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی