ملائی یا خامِه (انگریزی: Cream) دودھ کے اوپر دبیز تہ کی شکل میں جم جاتی ہے اور اسے الگ کر لیا جاتا ہے۔

ملائی

استعمالات ترمیم

ملائی سے قلفی، كوفتہ اور رس ملائی بنا سکتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔