ملائیشیائی ایوان پارلیمان
3°08′59″N 101°40′45″E / 3.149617°N 101.679116°E
ملائیشیائی ایوان پارلیمان Malaysian Houses of Parliament | |
---|---|
Bangunan Parlimen Malaysia | |
ایوان پارلیمان | |
عمومی معلومات | |
قسم | وفاقی حکومتی مقننہ عمارت |
معماری طرز | Modernist |
شہر یا قصبہ | کوالا لمپور وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا) |
ملک | ملائیشیا |
سنگ بنیاد | دسمبر 1959 |
آغاز تعمیر | ستمبر 1962 |
تکمیل | ستمبر 1963 |
افتتاح | 21 نومبر 1963 |
مرمت | فروری 2004 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | ٹاور عمارت: 12 عمارت: 3 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Ivor Shipley (Malaysian Public Works Department، JKR) |
ملائیشیائی ایوان پارلیمان (انگریزی: Malaysian Houses of Parliament) ملائیشیائی پارلیمان کی عمارت ہے۔ پردانا نباتیاتی باغات کوالا لمپور میں قومی یادگار کے قریب واقع ہے۔
یہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک 3 منزلہ مرکزی عمارت اور ایک 20 منزلہ 77 میٹر لمبا ٹاور۔ [1] مرکزی عمارت میں دیوان رعیت (ایوان زیریں) اور دیوان نگارا (ایوان بالا) کے اجلاس ہوتے ہیں۔ جبکہ ارکان پارلیمان کے دفاتر ٹاور میں واقع ہیں۔