دیوان نگارا
دیوان نگارا (انگریزی: Senate) (مالے زبان: Dewan Negara؛ جاوی: دیوان نگارا) پارلیمان ملائیشیا کا ایوان بالا ہے۔ دیوان رعیت عام طور پر ایک مسودہ کے ذریعے قانون سازی کی تجویز پیش کرتا ہے جسے 'بل' کہا جاتا ہے۔ بل شاہی فرمان کے لیے یانگ دی پرتوان آگونگ (بادشاہ) بھیجے جانے سے قبل دونوں دیوان رعیت اور دیوان نگارا سے منظور ہونا ضروری ہوتا ہے۔
سینٹ Senate دیوان نگارا Dewan Negara | |
---|---|
چودہویں پارلیمان | |
قسم | |
قسم | |
مدت | 3 سال (زیادی سے زیادہ دو مدت) |
قیادت | |
نائب صدر | |
سیکریٹری | Riduan Rahmat، آزاد سیاست دان از 8 ستمبر 2014 |
ساخت | |
نشستیں | 70 |
سیاسی گروہ | بمطابق 6 مئی 2019ء[update] حکومت (28) |
کمیٹیاں | 4
|
انتخابات | |
Indirect election and appointments | |
مقام ملاقات | |
ملائیشیائی ایوان پارلیمان، کوالا لمپور، ملائیشیا | |
ویب سائٹ | |
دفتری ویب سائٹ |