ملائیشیائی عام انتخابات 2018ء
ملائیشیائی عام انتخابات 2018ء (انگریزی: 2018 Malaysian general election) یا چودہویں ملائیشیائی عام انتخابات بدھ 9 مئی 2018ء کو منعقد ہوئے۔ [2] یہ دیوان رعیت (ایوان زیریں) کی تمام 222 نشستوں اور 13 میں سے 12 ملائیشیا کی ریاستی قانون ساز اسمبلیوں کی 505 نشستوں کے لیے تھے۔ ملائیشیا کی تیرہویں پارلیمان 7 اپریل 2018ء کو اس وقت کے وزیر اعظم ملائیشیا نجیب رزاق نے تحلیل کر دی تھی۔
| |||||||||||||||||
مندرج | 14,940,624 | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ٹرن آؤٹ | 12,299,514 (82.32%)[1] | ||||||||||||||||
| |||||||||||||||||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "EC revises voter turnout figures to 82.32%"۔ The Star۔ 11 مئی 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018
- ↑ Hafiz Marzukhi (10 April 2018)۔ "PRU 14: SPR tetapkan Rabu 9 Mei hari mengundi" [GE 14: EC sets Wednesday May 9 polling day] (بزبان الملايوية)۔ Astro Awani۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018