ملائیشیا کے شہروں کی فہرست
(ملائیشیا کے شہر سے رجوع مکرر)
یہ فہرست ملائشیا کے شہر ہے۔
ملائیشیا کے شہر
ترمیممندرجہ ذیل فہرست بلحاظ تاریخ شہر کا درجہ عطا ہے۔
- پینانگ (1 جنوری 1957, حیثیت اب قابل اعتراض ہے)
- کوالالمپور (1 فروری 1972)
- ایپو (27 مئی 1988)
- کوچینگ (1 اگست 1988)
- جوھر بھرو (1 جنوری 1994)
- کوتا کینابالو (2 فروری 2000)
- شاہ عالم (10 اکتوبر 2000)
- ملاکا شہر (15 اپریل 2003)
- الور سیتار (21 دسمبر 2003)
- میری (20 مئی 2005)
- پیتالنیگ جایا (20 جون 2006)
- کوالا تیرنگانو (1 جنوری 2008)
آبادی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ministry Of Federal Territories And Urban Wellbeing۔ "Overview of Greater Kuala Lumpur"
- ↑ "Shopping haven in Iskandar Malaysia"۔ The Star۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2013
- ↑ "Penang Population"۔ Penang Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2013
- ↑ "Greater Kota Kinabalu Healthcare Overview" (PDF)۔ Sabah Economic Development and Investment Authority SEDIA۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2013