ملحسن یا جبلِ مولا‎ئے حسن جنوبی سپین میں سیرا نیواڈا کے پہاڑی سلسلے میں غرناطہ کے قریب سپین کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔

فائل:Mulhacen.jpg
ملحسن

اس کی بلندی 3479 میٹر یا 11414 فٹ ہے۔ اس کا نام غرناطہ کے آخری حکمران ابو عبداللہ کے والد مولا‎ئے ابو الحسن کے نام پر ہے۔