ملنگ کی عظیم مسجد ملنگ، انڈونیشیا میں واقع ایک خوب صورت مسجد ہے۔ یہ مسجد سنہ 1890ء میں تعمیر کی گئی تھی اور 1903ء میں مکمل ہوئی تھی، یہ انڈونیشیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ مسجد مربع شکل کی ہے اور فولاد سے تعمیر کی گئی ہے اور اس کے اوپر تاجوگ (اہرامی گنبد) ہے۔ اصل تعمیر آج تک برقرار ہے۔

ملنگ کی جامع مسجد
Masjid Agung Malang
ملنگ جامع مسجد کا سامنے کا منظر
بنیادی معلومات
متناسقات7°58′57″S 112°37′47″E / 7.9823846000000005°S 112.62964579999999°E / -7.9823846000000005; 112.62964579999999
مذہبی انتساباسلام
ملکانڈونیشیا
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرجاوا طرز تعمیر، عرب طرز تعمیر
سنگ بنیاد1890ء
سنہ تکمیل1903ء