ملکوال

پنجاب پاکستان کی ایک تحصیل

ملکوال، ضلع منڈی بہاؤالدین کا ایک شہراورتحصیل ہے۔

ملکوال
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
تقسیم اعلیٰ ضلع منڈی بہاؤالدین   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°33′13″N 73°12′44″E / 32.55362°N 73.21234°E / 32.55362; 73.21234   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 208 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
50530  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0546  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1171376  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map


جو دریائے جہلم کے مغربی کنارے کے نزدیک آبادہے۔ شہر کی کل شہری آبادی تقریباً تینتالیس ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ شہر کے ایک طرف نہر لوئر جہلم جبکہ دوسری طرف دریائے جہلم بہتا ہے، جس سے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ملکوال کو 1992ء میں تحصیل کا درجہ دیا گیا۔ ملکوال کی زمین نہایت زرخیز ہے ہر سو ہریالی پھیلی ہوئی ہے، جو دیکھنے والوں کی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے میانہ گوندل ،رُکن ،ہیڈ فقیریاں، بار موسیٰ چوٹ دھیراں،شمہاری،واڑہ عالم شاہ ،بادشاہ پور،کھائی، پنڈمکو،رکن، بوکن، گوجرہ اور بوسال مشہور دیہات اور قصبہ جات ہیں، جب کہ یہاں بسنے والوں کی اکثریت گوندل ،وڑائچ اور جاٹ خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں،

  1. تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2768130
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ملکوال في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء