ملک التونیا
(ملک التونیہ سے رجوع مکرر)
ملک اختیار الدین التونیا سلطنت مملوک کے دوران سلطنت دہلی کے زیر نگین علاقہ بھٹنڈہ (پنجاب) کا گورنر تھا- وہ دہلی کی سلطانہ اور اپنے بچپن کی دوست رضیہ سلطانہ کے خلاف بغاوت میں کامیاب ہوا- موت سے بچنے کے لیے رضیہ سلطانہ نے ملک التونیا سے شادی کرنے کے لیے آمادہ ہو گئی تھی- التونیا اور رضیہ نے سلطنت پر قبضہ کرنے کے لیے رضیہ کے بھائی معز الدین بہرام شاہ سے جنگ کی جس میں انھیں ہتھیار ڈالنے پڑے اسی جنگ میں یہ دونوں کیتھل، ہریانہ کے قریب 14 اکتوبر (بعض وقائع نگاروں کے مطابق 13 اکتوبر) 1240ء میں مارے گئے-[1]
ملک التونیا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 13 اکتوبر 1240ء دہلی |
زوجہ | رضیہ سلطانہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2015