ملک انوکھا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
پاکستانی فلم انڈسٹری اور ٹی وی کے مشہور اداکار کا تعلق اندرون سندھ کے شہر میرپور خاص سے تھا، وہ اردو، پنجابی اور سندھی زبان پر عبور رکھتے تھے اس لیے تینوں زبانوں کی فلموں اور ڈراموں میں ان کی کارکردگی یکساں رہی۔ انیس سو ستر کی دہائی میں پی ٹی وی کا ڈراما ’دبئی چلو‘ ان کی وجہ شہرت بنا۔ جبکہ ان کی معروف فلموں میں چوری چھپے اور شیرو فیروز شامل ہیں۔ مزاحیہ سندھی ڈراما ہل پنھل میں ان کا ڈائیلاگ ’’ ہل پنھل ‘ ایک بڑے عرصے تک زبان زدِ عام لوگوں رہا۔ جولائی 2008ء کو ساٹھ برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1686975/
ملک انوکھا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1943ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 2008ء (64–65 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار [1] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |