ملیحہ حسین (پیدائش: 1974ء) ایک سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] [2] انھوں نے پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کا آغاز 1997ء میں کیا اور اپنے کیریئر میں 8 خواتین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں حصہ لیا تھا جن کا دورانیہ محظ ایک سال تک محدود تھا۔ [3]

ملیحہ حسین
ذاتی معلومات
پیدائش1974
کراچی، سندھ، پاکستان
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 8
رنز بنائے 64
بیٹنگ اوسط 8.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 16
گیندیں کرائیں 264
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 2/0
ماخذ: کرک انفو، 26 دسمبر 2017

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Maliha Hussain"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017 
  2. "Pakistan Cricket - 'our cricket' website"۔ www.pcboard.com.pk۔ 26 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017 
  3. "Maliha Hussain | Pakistan Cricket Team | Official Cricket Profiles | PCB"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017 

بیرونی روابط ترمیم