ملیر ندی کراچی سے گزرنے والا ایک چھوٹا سا موسمی دریا ہے۔ یہ دریا کراچی کے مشرق کی طرف سے آتا ہے اور کورنگی اور ڈیفینس کے علاقوں کے درمیان بحیرہ عرب میں گرتا ہے۔

اس کے دو معاون دریا بھی ہیں: ٹھاڈو اور سکھن۔ برسات کے موسم میں اس میں کافی پانی آتا ہے۔

کورنگی ، ملیر ندی اور خطہ