ملیل بن وبرہ
ملیل بن وبرہ غزوہ بدر میں شریک بنو عوف بن خزرج کے انصارصحابی تھے۔
- پورا نام مليل بن وبرہ بن خالد بن العجلان بن زيد بن غنم بن سالم، من بنى عوف ابن الخزرج الاكبر ہے۔ یہ غزوہ بدر غزوہ احد میں شریک تھے ۔[1][2][3]
ملیل بن وبرہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |