ممتاز شکوہ (پیدائش: 16 اگست 1643ء – وفات: 6 دسمبر 1647ء) مغل شہزادہ دارا شکوہ کا بیٹا تھا۔

ممتاز شکوہ
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اگست 1643  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 دسمبر 1647 (4 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرہند-فتح گڑھ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد دارا شکوہ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ نادرہ بانو بیگم  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

سوانحترميم

ممتاز شکوہ 16 اگست 1647ء کو آگرہ میں پیدا ہوا۔ ممتاز شکوہ دارا شکوہ کا تیسرا بیٹا تھا اور اُس کی والدہ نادرہ بانو بیگم تھی۔ چار سال کی عمر میں 6 دسمبر 1647ء کو ممتاز شکوہ سرہند-فتح گڑھ میں فوت ہوا [1] اور اُسے لاہور میں غالباً مقبرہ نادرہ بیگم کے احاطہ میں دفن کیا گیا۔

حوالہ جاتترميم

مزید دیکھیےترميم