سلیمان شکوہ
شہزادہ داراشکوہ کا بیٹا۔
سلیمان شکوہ (انگریزی: Sulaiman Shikoh) (15 مارچ 1635ء - مئی 1662ء) ایک مغل شہزادہ اور ولی عہد شہزادہ دارا شکوہ کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے۔ سلیمان شکوہ کو ان کے چچا شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے حکم پر مئی 1662ء میں گوالیار قلعہ میں پھانسی دی گئی۔
سلیمان شکوہ | |
---|---|
(فارسی میں: سُلَیمان شِکوہ ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1635ء سلطان پور |
وفات | مئی1662ء (26–27 سال) گوالیار |
مدفن | گوالیار |
والد | دارا شکوہ |
والدہ | نادرہ بانو بیگم |
بہن/بھائی | |
خاندان | مغل خاندان |
درستی - ترمیم |