مملکت آئس لینڈ (Kingdom of Iceland) ( آئس لینڈی: Konungsríkið ISLAND؛ ڈینش: Kongeriget Island) ایک آئینی بادشاہت تھی جو ڈنمارک کے ساتھ ایک اتحادی معاہدے کے ذریعے وجود میں آئی۔

مملکت آئس لینڈ
Kingdom of Iceland
Konungsríkið Ísland
Kongeriget Island
1918–1944
پرچم آئس لینڈ
Coat of arms of آئس لینڈ
شعار: 
ترانہ: 
حیثیتڈنمارک کے ساتھ ذاتی اتحاد
دار الحکومتریکیاوک
عمومی زبانیںآئس لینڈی زبان
ڈینش زبان
مذہب
لوتھریت
حکومتآئینی بادشاہت
بادشاہ 
• 1918–1944
کرسٹیں دہم
ریجنٹ 
• 1941–1944
Sveinn Björnsson
وزیر اعظم 
• 1918–1920 (اول)
Jón Magnússon
• 1942–1944 (آخر)
Björn Þórðarson
مقننہآلتھنگ
تاریخی دوربین جنگ · دوسری جنگ عظیم
• 
1 دسمبر 1918
• قبضہ ڈنمارک
9 اپریل 1940
• آئس لینڈ کا حملہ
10 مئی 1940
• ریفرنڈم
20 مئی 1944
• 
17 جون 1944
رقبہ
1944103,000 کلومیٹر2 (40,000 مربع میل)
آبادی
• 1944
127791
کرنسیآئس لینڈی کرونا
ماقبل
مابعد
ڈنمارک
آئس لینڈ

پرچم

ترمیم