مملکت اتروریا (Kingdom of Etruria) (اطالوی: Regno di Etruria) تسکانہ کے بڑے حصے پر مشتمل مملکت تھی جو 1801 اور 1807 کے درمیان قائم رہی۔

مملکت اتروریا
Kingdom of Etruria
Regno di Etruria
1801–1807
پرچم Etruria
مقام Etruria
حیثیتفرانسیسی سلطنت
دار الحکومتفلورنس
عمومی زبانیںاطالوی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتآئینی بادشاہت
بادشاہ 
• 1801–1803
لوئس اول
• 1803–1807
چارلس لوئس
ریجنٹ 
• 1803–1807
ماریا لوئسیا
تاریخی دورنیپولین جنگیں
• 
مارچ 21 1801
• 
دسمبر 10 1807
کرنسیتسکانی پاونڈ
ماقبل
مابعد
تسکانہ گرینڈ ڈچی
فرانسیسی سلطنت اول