مملکت تھون بوری

سابقہ ملک

مملکت تھون بوری (انگریزی: Thonburi Kingdom) ((تائی لو: ธนบุรี)‏) سیام کی ایک بڑی مملکت تھی جو 1767ء سے 1782ء تک جنوب مشرقی ایشیا میں موجود تھی۔ یہ سیام یا موجودہ تھائی لینڈ میں تھون بوری شہر کے ارد گرد مرکوز تھی۔ مملکت کی بنیاد تاکسین اعظم نے رکھی تھی، جس نے مملکت ایوتھایا کے خاتمے کے بعد سیام کو دوبارہ متحد کیا، جس نے ملک کو پانچ متحارب علاقائی ریاستوں میں بٹتے ہوتے دیکھا۔

مملکت تھون بوری
Thonburi Kingdom
อาณาจักรธนบุรี
Anachak Thonburi
1767–1782
پرچم Thonburi Kingdom
The sphere of influence of the Thonburi Kingdom following the vassalization of the Lao kingdoms in 1778. Early modern Southeast Asia political borders subject to speculation.
The sphere of influence of the Thonburi Kingdom following the vassalization of the Lao kingdoms in 1778. Early modern Southeast Asia political borders subject to speculation.
دار الحکومتتھون بوری
عمومی زبانیںتھائی زبان (دفتری)
شمالی تھائی زبان
جنوبی تھائی
لاؤ زبان
خمیر زبان
شان
مالے زبان
مختلف چینی زبانs[1]
مذہب
تھیرواد
حکومتجاگیردارانہ نظام بادشاہت
شاہ 
• 1767–1782
تاکسین
تاریخی دورEarly modern period
• 
28 دسمبر 1767
21 ستمبر 1769
18 اگست 1770
• فتح Hà Tiên
17 نومبر 1771
• فتح چیانگ مائی
14 جنوری 1775
• سکوت پھیتسانولوک
15 مارچ 1776
• فتح وینتیان
مارچ 1779
• 
6 اپریل 1782
کرنسیPod Duang
ماقبل
مابعد
مملکت ایوتھایا
مملکت رتناکوسین

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Lieberman، Victor (2003)۔ Strange Parallels: Volume 1, Integration on the Mainland: Southeast Asia in Global Context, c.800–1830 (Studies in Comparative World History) (Kindle ایڈیشن)۔ ISBN:978-0-521-80086-0