مملکت دندی (Dendi Kingdom) موجودہ نائجر میں ایک مغربی افریقی ریاست تھی جس کی بنیاد سونگھائی قوم نے سلطنت سونگھائی کے اختتام پر رکھی۔

مملکت دندی
Dendi Kingdom
1591–1901
WestAfrica1625.png
دارالحکومتلولاما
عمومی زبانیںسونگھائی
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
بادشاہ 
• 1591-1598
اسیکا نوح
• 1887-1901
اسیکا مالا
تاریخ 
• 
1591
• 
1901
ماقبل
مابعد
سلطنت سونگھائی
فرانسیسی مغربی افریقہ
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔