مملکت مقرہ
مملکت مقرہ (Kingdom of Makuria) (قدیم نیوبین: Ⲙⲁⲕⲟⲩⲣⲓⲁ, Makouria; عربی: مقرة) موجودہ شمالی سوڈان اور جنوبی مصر میں واقع ایک مملکت تھی۔ مقرہ اصل میں دریائے نیل کے ساتھ والے علاقوں میں قائم تھی۔
مملکت مقرہ Kingdom of Makuria Ⲙⲁⲕⲟⲩⲣⲓⲁ | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
340 - 1276 1286 - 1312 | |||||||||||||
دار الحکومت | دونگولا | ||||||||||||
عمومی زبانیں | نیوبین زبان | ||||||||||||
مذہب | روایتی افریقی مذہب, مسیحیت (چھٹی صدی سے) اسلام (چودھویں صدی سے) | ||||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||||
بادشاہ | |||||||||||||
• 1316-1317 | برشانبو | ||||||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||||||
• | چوتھی صدی | ||||||||||||
• مقرہ پر مملوک حملہ اور قبضہ | 1312 | ||||||||||||
• | 1312 | ||||||||||||
|
بیرونی روابط
ترمیم- اورینٹ انسائیکلوپیڈیا میں سوڈان کی تاریخآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lexicorient.com (Error: unknown archive URL)