من
من ایک ناپ(measurement) ہے جس سے گھی وغیرہ ناپا جاتا ہے
شرعی حکم
ترمیممن کے ساتھ شرعی احکام براہ راست وابستہ نہیں البتہ اس کا تذکرہ دوسری شرعی مقداروں جیسے وسق اور رطل کا معیار کے طور پر کرتے ہیں [1]
من ہندی
ترمیممن ہندی ،وزن(weight) میں ایک مقدار کو ظاہر کرتا ہے من (عربی) اور من (ہندی) میں بہت فرق ہے۔
قدیم ہندوستانی اوزان میں من کے نام سے ایک وزن ہے۔ وہ من اسّی (80) تولہ کے سیر سے چالیس سیر کا ہوتا ہے، جس کا مجموعہ: 37 کلو، 324 گرام، 800 ملی گرام ہے۔ اس سے معلوم ہواکہ من ہندی : من عربی سے تقریباً پچاس گنا بڑا ہے۔[2]