مناف (Manaf) (عربی: مناف) مکہ میں ایک قبل از اسلام دیوتا تھا۔ خواتین کی طرف سے مناف کو پیار اور بوسہ بازی کی جاتی تھی، لیکن ایام حیض میں انھیں اس کے قریب جانے کی اجازت نہیں تھی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Manaf"۔ Encyclopedia Mythica۔ 2000-04-24 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔