مناقیش
مناقیش (انگریزی: Manakish) (عربی: مناقيش) سرزمین شام کا ایک مشہور کھانا ہے [1] جس میں آٹا ہوتا ہے جس میں زعتر، پنیر یا قیمہ ہوتے ہیں۔ اسے کاٹا یا فولڈ کیا جا سکتا ہے، اور اسے ناشتہ ہا ظہرانہ میں بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔
Manakish made with za'atar with vegetables on the side | |
متبادل نام | Manaqish, manaeesh, manakeesh, manooshe, man'ousheh, mankousheh |
---|---|
قسم | مسطح روٹی |
کھانے کا دور | ناشتہ ہا ظہرانہ |
اصلی وطن | سرزمین شام |
بنیادی اجزائے ترکیبی | Dough, za'atar, cheese or قیمہ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Michael Specter (2 May 2016)۔ "The Eternal Magic of Beirut"۔ The New York Times۔ ISSN 0362-4331۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2019 – NYTimes.com سے