منتظر الزیدی
ایک عراقی بعید نمائی صحافی ہیں جو بغدادی ٹی وی کے رپورٹر ہیں جو ایک عراقی بعید نما ہے۔ منتظر کی زیادہ تر صحافتی رپورٹس اور تجزئیے امریکہ-عراق جنگ کے تناظر میں ہونے والی بیواؤں، یتیموں اور بچوں کی حالات کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان کو امریکا کی صدر جارج بش پر جوتا رسید کرنے کی بنا پر عالمی مشہوری حاصل ہوئی جس کی وجہ سے انہیں دو سال کی جیل ہوئی جس سے وہ اچھے رویہ کی بنا پر سزا مکمل کرنے سے پہلے ہی اگست 2009ء میں رہا ہو گئے۔
منتظر الزیدی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 نومبر 1979ء عراق |
رہائش | بیروت |
شہریت | ![]() |
مذہب | مسلم (شیعہ) |
عملی زندگی | |
تعليم | جامعہ بغداد |
مادر علمی | عرب اوپن یونیورسٹی جامعہ بغداد |
پیشہ | صحافیء بعید نما |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | البغداد ٹی وی |
درستی - ترمیم ![]() |