مندار بھنڈاری (پیدائش 15 جون 1994ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو مہاراشٹر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 19 ستمبر 2018 ءکو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں گوا کے خلاف مہاراشٹر کے لیے لسٹ-اے میں ڈیبیو کیا [2] اس نے 22 دسمبر 2018 ءکو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں مہاراشٹر کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [3]

منداربھنڈاری
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-06-15) 15 جون 1994 (عمر 30 برس)
ناراین گاؤں، مہاراشٹرا، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–مہاراشٹر
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 اکتوبر 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mandar Bhandari"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-19
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group A: Goa v Maharashtra at Alur, Sep 19, 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-19
  3. "Elite, Group A, Ranji Trophy at Raipur, Dec 22-25 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-22