منذر بن محمد
منذر بن محمد غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔
- پورا نام منذر بن محمد بن عقبہ بن احيحہ بن الجلاح بن الحريش بن جحجبى ابن كلفہ بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالك بن الأوس ہے۔ ان کی کنیت ابو عبید ہ تھی ،یہ غزوہ بدر غزوہ احد میں شریک تھے اور بئر معونہ میں شہید ہوئے۔[1][2]
منذر بن محمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |