منزل (تصوف)
منزل
تصوف جائے قیام سالک( یعنی ناسوت، جبروت،ملکوت،لاہوت)۔ مقام مقصود۔
منزل سے مراد عالم ہے اورعالم سے مراد یہ چار مقامات ہیں یعنی
- عالم ناسوت (اجسام و محسوسات کی دنیا )
- عالم جبروت (آسمانی دنیا ستاروں سے اوپر کا مقام)
- عالم ملکوت (فرشتوں او رنفوس و ارواح کی دنیا)
- عالم لاہوت (مقامِ فنا، یہ جہات و حدود سے منزہ ہے)[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سیر السلوک الی ملک الملوک ،مولانا القاسم متی
- ↑ "اردو_لغت"۔ 12 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015