ویکیپیڈیا:مترجم روابط
(منصوبہ:مترجم روابط سے رجوع مکرر)
مترجم روابط صفحات میں موجود درون ويكى روابط کے عناوین کا ترجمہ فراہم کرتا ہے۔ ابتدائی طور پر اردو سے انگریزی ترجمہ منتخب کیا گیا ہے، تاہم اگر دوسری زبانوں میں تراجم درکار ہوں تو ان کے تراجم بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
فعال
ترمیماسے فعال کرنے کے لیے یہاں اپنی ترجیحات میں جائیں اور مترجم درون ویکی روابط کو نشان زد کر دیں۔
استعمال
ترمیمصفحہ کے عنوان کے بائیں جانب ترجمۂ روابط از ۔۔ بجانب۔۔ نظر آئے گا۔ ابتدائی طور پر اردو سے انگریزی ترجمہ فعال ہوتا ہے، لفظ ترجمہ پر کلک کر دیں تمام درون ويكى روابط اردو کے ساتھ انگریزی میں نظر آنے لگیں گے۔
دیگر زبانیں
ترمیماگر انگریزی کی بجائے کسی اور زبان مثلاً جرمنی میں ترجمہ مطلوب ہو تو اس کا رمز (de) بجانب کے خانہ میں تحریر کریں اور ترجمہ پر کلک کر دیں۔