مُنمُنہ (miniature)، ایک چھوٹے پیمانے پر نوپیداکاری یا ایک مختصر تغیّر۔ (اسم)

اشتقاقیات

ترمیم

یہ عربی لفظ مُنَمْنَم سے ماخوذ ہے۔

ملحقہ الفاظ

ترمیم

منمنا / منمنی : mini

منمنہ ساز : miniaturist

منمنہ کرنا : miniaturize

منمنہ / منمنا شدہ : miniaturized

منمنہ سازی : miniaturization

منمنا عکاسہ : minicam / minicamera

منمنا کمپیوٹر : minicomputer

منمن سازی / منمن کاری : minify

مِنَم / قلیل : minim

مِنَمی / کمترین / اقل / اصغر / کم از کم : minimal

مِنَم سازی / کمترین کاری / اقل سازی / تصغیر : minimalization

مِنَم اندازی / اِقلال : minimization

مِنَم کرنا / تقلیل / تصغیر : minimize

مِنَم شدہ / مِنَمہ : minimized

مِنَم ساز / کم ساز / مِنَم انداز : minimizer

کم از کم : minimum


  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔