منڈا زبانیں ایک لسانی خاندان ہے۔ یہ زبانیں وسطی اور مشرقی بھارت اور بنگلہ دیش کے لگ بھگ 1 کروڑ بولتے بولدے ہیں۔ یہ آسٹرو ایشیائی لسانی خاندان کی ایک شاخ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ منڈا زبانیں ویتنامی زبان اور خمیر زبان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ہو، منڈاری اور سنتالی اس خاندان کی زبانیں ہیں۔

منڈا زبانیں
جغرافیائی
تقسیم:
بھارت، بنگلہ دیش
لسانی درجہ بندی:جنوبی ایشیائی
  • منڈا زبانیں
ذیلی تقسیمات:
  • Kherwari (North)
  • Korku (North)
  • Kharia–Juang, Khonda
  • Koraput (Remo, Savara)
آیزو 639-2 / 5:mun
گلوٹولاگ:mund1335[1]
{{{mapalt}}}
Distribution of Munda language speakers in India

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Mundaic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری