منگل مہرور
منگل مہرور (پیدائش 1 اپریل 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 22 دسمبر 2018ء کو 2018–19ء رنجی ٹرافی میں بہار کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا، دوسری اننگز میں 177 رنز بنائے۔ [2] انھوں نے 22 فروری 2019ء کو 2018-19 ءسید مشتاق علی ٹرافی میں بہار کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [3] اس نے 25 ستمبر 2019 ءکو 2019-20ء وجے ہزارے ٹرافی میں ریلوے کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | منگل کمار مہرور |
پیدائش | گیا بہار، بھارت | 1 اپریل 1992
حیثیت | بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2018-19 | بہار |
2019 | ریلوے |
2021 | بہار |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 دسمبر 2018 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mangal Mahrour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2018
- ↑ "Plate Group, Ranji Trophy at Patna, Dec 22-25 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2018
- ↑ "Group B, Syed Mushtaq Ali Trophy at Surat, Feb 22 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019
- ↑ "Elite, Group C, Vijay Hazare Trophy at Jaipur, Sep 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2019