منگولیا قومی کرکٹ ٹیم
منگولیا کی قومی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی مردوں کی کرکٹ میں منگولیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ [4] جولائی 2021ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیم کو ایک ایسوسی ایٹ ممبر کے طور پر شامل کیا۔ [5] ایشیا کے خطے میں 22 واں رکن بن گیا۔ [6] منگولیا نے 27 ستمبر 2023ء کو ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ ، ہانگزو میں نیپال کے خلاف اپنا بین الاقوامی آغاز کیا۔
منگولیا کا جھنڈا | ||||||||||
ایسوسی ایشن | منگولیا کرکٹ ایسوسی ایشن[1] | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||||||||
کپتان | لوسنزندوئی ایرڈینبلگن | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ایسوسی ایٹ ممبر (2021) | |||||||||
آئی سی سی جزو | ایشیا | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | نیپال بمقام ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو; 27 ستمبر 2023ء | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 27 ستمبر 2023ء کو کی گئی تھی |
ریکارڈز
ترمیمبین الاقوامی میچ کا خلاصہ [7]
آخری بار 27 ستمبر 2023ء کو اپ ڈیٹ ہوا۔
کھیل کا ریکارڈ | ||||||
فارمیٹ | میچز | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | افتتاحی میچ |
---|---|---|---|---|---|---|
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | 1 | 0 | 1 | 0 | 0 | 27 ستمبر 2023ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Battluga Gombo and cricket development in Mongolia"۔ Emerging Cricket۔ 28 November 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2021
- ↑ "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "Three new ICC Members, Russia Suspended, Zambia Terminated"۔ Emerging Cricket۔ 18 July 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2021
- ↑ "ICC welcomes Mongolia, Tajikistan and Switzerland as new Members"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2021
- ↑ "ICC inducts Mongolia, Tajikstan and Switzerland as new members"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2021
- ↑ "Records / Mongolia / Twenty20 Internationals / Result summary"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023