منیار ایک پیشہ وارانہ اصطلاح اور ذات ہے۔
مشرقی اضلاع کامنیار ایسا شخص ہے جو عموماً دیہات میں گھوم پھر کر کانچ کی چوڑیاں اور دیگر اشیاء بیچتا ہے باقی سارے پنجاب میں کسی بھی پھیری فروش کو منیار کہتے ہیں منیاری بیچنا کا مطلب گھوم پھر چھوٹی موٹی اشیاء بیچنا ہے بساطی کھوجا بنجارہ اور منیار خوانچہ فروش یا پھیری والے کے لیے مختلف علاقوں میں مختلف اصطلاحات ہیں[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 414،بک ہوم لاہور پاکستان