منیم شہریار
منیم شہریار (پیدائش: 22 مئی 1998ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے مارچ 2022ء میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | میمن سنگھ، بنگلہ دیش | 22 مئی 1998
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 74) | 3 مارچ 2022 بمقابلہ افغانستان |
آخری ٹی20 | 31 جولائی 2022 بمقابلہ زمبابوے |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 31 جولائی 2022ء |
کیریئر
ترمیماس نے 29 اپریل 2017ء کو 2016-17 ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن کرکٹ لیگ میں غازی گروپ کرکٹرز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] انھوں نے 25 فروری 2019ء کو 2018-19ء ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ میں ابہانی لمیٹڈ کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 31 اکتوبر 2021ء کو ڈھاکہ میٹروپولیس کے لیے 2021–22 نیشنل کرکٹ لیگ میں کیا۔ [4] فروری 2022ء میں انھیں 2021–22ء بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کارکردگی کے بعد، [5] افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے بنگلہ دیش کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامیدستہ میں شامل کیا گیا۔ [6] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 3 مارچ 2022ء کو بنگلہ دیش کے لیے افغانستان کے خلاف کیا۔ [7]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Munim Shahriar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2017
- ↑ "Dhaka Premier Division Cricket League, Abahani Limited v Gazi Group Cricketers at Savar (3), Apr 29, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2017
- ↑ "2nd match, Group A (D/N), Dhaka Premier Division Twenty20 Cricket League at Dhaka, Feb 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019
- ↑ "Tier 2, Savar (3), Oct 31 - Nov 3 2021, National Cricket League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2021
- ↑ "Bangladesh include uncapped Munim Shahriar for Afghanistan T20Is"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2022
- ↑ "Munim Shahriar could be the fearless, new-gen batter Bangladesh have been waiting for"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2022
- ↑ "1st T20I (D/N), Mirpur, Mar 3 2022, Afghanistan tour of Bangladesh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2022