منی میکالئی
منی میکالئی ((تمل: மணிமேகலை))[1][2] تمل ادب کی پانچ عظیم رزمیہ نظموں میں سے ایک، جس کے مصنف چھیتالئی ساتانار ہیں۔[3] منی میکالئی 30 ابواب (canto) میں ایک نظم ہے۔ یہ سیلاپتی کارم کا جزو مابعد (سیکیول) ہے۔ اس میں کوولن کی بیٹی مادھوی کی کہانی بتائی گئی ہے جو بدھ راہبہ بن جاتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Manimekalai - Original Text in Tamil
- ↑ Manimekalai - English transliteration of Tamil original
- ↑ Mukherjee 1999, p. 277