منی پلانٹ
منی پلانٹ | |
---|---|
، |
|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
سائنسی نام | |
Epipremnum aureum[1] George Sydney Bunting ، 1964 | |
سابق سائنسی نام | Pothos aureus |
| |
درستی - ترمیم |
منی پلانٹ (Epipremnum aureum) ایک سرسبز، خوبصورت اور سدا بہار بیل ہے۔ اسے گھروں کے اندر اور عوامی عمارتوں کے اندر اور باہر لگایا جاتا ہے۔ یہ زمین، گملوں اور پانی میں اگایا جاتا ہے۔ اس کی لمبائی کئی میٹر تک ہو سکتی ہے۔ اس کا وطن جنوب مشرقی ایشیائی ممالک ہیں۔ اسے بڑھنے کے لیے گرم مرطوب موسم مون سون پسند ہے۔
- ↑ "معرف Epipremnum aureum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)