منی پوری مسلمان
میتی سموہ | |
---|---|
میتی پنگال یعنی میتی مسلمان لکھا ہیں میتی حروف میں | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
زبانیں | |
میٹی زبان | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
میتی لوگ، ناگہ لوگ، کوکی لوگ، زو لوگ، بما لوگ، تْری پوری لوگ، شان لوگ |
میتی پنگال، میتی مسلمان، منی پوری مسلمان، مسلمانوں کا ایک گروہ ہے جن کی مادری زبان میتی زبان ہیں۔ وی بنیادی طور پر منی پور میں رہتے ہیں۔اصطلاح پنگال کا سیدھا مطلب میتی زبان میں مسلمان ہے۔
[1][2] مختلف تاریخی ماخذوں میں اس کی تاریخیں مختلف ہیں کہ کب اسلام پہلی بار منی پور میں داخل ہوا۔ تاہم تمام ذرائع کی تاریخ 1606 عیسوی کی تصدیق کرتی نظر آتی ہے۔ ۔ پنگال برادری کی اصلیت بھی اتنی ہی مختلف ہے۔
لفظی مطلب
ترمیمتاریخ
ترمیمثقافت
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Naorem Sanajaoba (1988)۔ Manipur, Past and Present: The Heritage and Ordeals of a Civilization (بزبان انگریزی)۔ Mittal Publications۔ ISBN 978-81-7099-853-2
- ↑ A. Hakim Shah Khullakpam (2008)۔ The Manipur Governance to the Meitei-Pangal (Manipuri Muslim)، 1606–1949 (بزبان انگریزی)۔ Pearl Education Society